Friday, March 11, 2011

Pak successfully test-fires Hatf-II

ISLAMABAD: Pakistan on Friday conducted successful test-fire of short range surface to surface ballistic missile HATF II (Abdali) with the range of 180 km. 

The missile can carry nuclear and conventional warheads. The test-fire of the missile held at undisclosed location and was witnessed by the Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Shamim Hyder Wyyne.

President Asif Ali Zardari and Prime Minnister Yusuf Raza Gilani have felicitated the scientists and engineers on the success.(APP)
 

پاکستان نے زمین سے زمین پر کم فاصلے تک ہدف کو انتہائی درست طور پر نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل ، ابدالی کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف ٹو سیریز کے ابدالی میزائل کو ایٹمی اور روایتی وار ہیڈز سے لیس کیا جاسکتا ہے ، اس میزائل کا آج کیا جانے والے تجربہ مکمل کامیاب رہا ،اس موقع پر چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالدشمیم وائیں نے بھی میزائل کے ٹیسٹ فائر کا مشاہدہ کیا، ابدالی میزائل ایک سو اسی کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، صدر اور وزیراعظم نے میزائل کے اس کامیاب تجربے پر مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔


Ref: The News, Express
--
Shahzad Afzal
http://shahzadafzal.blogspot.com/



Read More >>

Popular Posts